نام لیوا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نام لینے والا، ماننے والا، عقیدت مند، پیرو؛ یاد کرنے والا، (دعوٰی کرنے والا، فخر کرنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - نام لینے والا، ماننے والا، عقیدت مند، پیرو؛ یاد کرنے والا، (دعوٰی کرنے والا، فخر کرنے والا۔